Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertise

Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے Hadees Sharif | Hadees Sharif | Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |

Hadees Sharif | Hadees Sharif | Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu 

                                                                           Click Here



Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |
Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |

غصہ  

کسی کو زیا د ہ کسی کو کم ، مگر غصے کا ا ظہار کرنا  ہمیشہ نقصان کا با عث ہوتا ہر انسان کو غصہ  آ تا ہے.اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے  غصےکو کنٹرول کریں 

Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |
Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |

.

  : ارشاد باری تعالی ہے     

جوغصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور کو معاف کردیتے ہیں، ا یسےنیک لوگ   

اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں۔ (آل عمران:134) 

اگر غصہ آ جاے تو در گزر  کرتے ہیں (الشور:37)

Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |
Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |


حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

 جو اپنے غصے کورو کےگا اللہ تعالی قیامت کے عذاب کو اس سے ہٹائے گا اور جو خدا سے 

معافی ما گئے گا خدا اس کو معاف کردے گا۔ (مشکوة)

Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |
Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |


آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :

تم میں سے بہت برا ہے وہ شخص جو یہ کہے کہ میں فلاں  فلاں  آیت بھول گیا ہوں بلکہ

 یو ں کہنا چاہیے کہ میں بھلا دیا گیا ہوں - (مسلم)

Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |
Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |


  اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فضول  بحث  اور گفتگو پسند نہیں، چنانچہ

ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

بے شک اللہ تعالی نے --- اور فضول بحث و مبا حثہ ، سوا لا  ت کی کثرت اور مال کو ضائع

کرنے کونا پسند قرار دیا ہے۔(بخاری)

Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |
Hadith |غصے کے بارے میں: ارشاد باری تعالی ہے  Hadees Sharif |  Hadees Sharif |  Urdu Stuff DailyCollection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |


یعنی اللہ کو  فضول گفتگو کےعلاوہ فضول خرچی بھی ناپسند ہے۔ اس لیے فضول خرچی اور فضول گفتگوسے بچنا چاہیے۔


Post a Comment

0 Comments

close