ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں
حاضرہوا اورعرض کیا،
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں؟
فرمایا ۔ ہاں کہو۔
بدونےعرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم!میں امیر(غنی)بننا چاہتا ہوں ۔
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
فرمایا قناعت اختیار کرو، امیر ہو جاؤ گے
عرض کیا۔ میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتا ہوں
فرمایا تقوی اختیار کرو، عالم بن جاؤ گے
عرض کیا۔ عزت والا بننا چاہتا ہوں
فرمایا مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا بند کر دو، با عزت ہو جاؤ گے
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا۔ اچھا آدمی بننا چا ہتا ہوں
فرمایا، لوگوں کونفع پہنچا و
عرض کیا ۔ عادل بننا چاہتا ہوں
فرمایا، جسے اپنے لیے اچھا سمجھتے ہو، وہی دوسروں کے لیے پسند کرو
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees || |
عرض کیا ۔ طاقت ور بننا چاہتا ہوں
فرمایا، اللہ پر توکل کرو ۔
عرض کیا۔ اللہ کے دربار میں خاص (خصوصیت ) درجہ چاہتا ہوں
فرمایا ، کثرت سے ذکر کرو
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا۔ رزق کی کشادگی چاہتا ہوں
فرمایا، ہمیشہ باوضو ر ہو
عرض کیا ۔ دعاؤں کی قبولیت چاہتا ہوں
فرمایا ، حرام نہ کھاؤ
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا ۔ ایمان کی تکمیل چاہتا ہوں
فرمایا، اخلاق اچھے کرلو
عرض کیا۔ قیامت کے روز اللہ سے گناہوں سے پاک ہو کر ملنا چاہتا ہوں
فرمایا، جنابت کے فورا بعد غسل کیا کرو
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا۔ گناہوں میں کمی چاہتا ہوں
فرمایا، کثرت سے استغفار کیا کرو
عرض کیا۔ قیامت کے روز نور میں اٹھنا چاہتا ہوں
فرمایا ، ظلم کرنا چھوڑ دو
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا ۔ چاہتا ہوں اللہ مجھ پر رحم کرے
فرمایا، اللہ کے بندوں پر رحم کرو
عرض کیا چاہتا ہوں اللہ میری پردہ پوشی کرے
فرمایا لوگوں کی پردہ پوشی کرو
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees || |
عرض کیا۔ رسوائی سے بچنا چاہتا ہوں
فرمایا ، زنا سے بچو
عرض کیا ۔ چاہتا ہوں اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کا محبوب بن
جاؤں
فرمایا، جو اللہ تعالی اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کومحبوب ہو، اسے اپنا محبوب بنالو
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا۔ اللہ کا فرمانبردار بننا چاہتا ہوں
فرمایا، فرائض کا اہتمام کرو
عرض کیا ۔ احسان کرنے والا بننا چاہتا ہوں
فرمایا اللہ تعالی کی یوں بندگی کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو، یا جیسے وہ تمھیں دیکھ رہا ہے
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! کیا چیز گناہوں سے معافی دلائے گی
فرمایا، آنسو، عاجزی اور بیماری
عرض کیا ۔کیا چیز دوزخ کی آگ ٹھنڈا کر کے گی
فرمایا ، دنیا کی مصیبتوں پر صبر
ایک بدو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدربارمیں حاضرہوا اورعرض کیا، Sahih Muslim Hadith || Hadith || Collection of Urdu Hadees || Hadees ||
عرض کیا۔ اللہ تعالی کے غصے کو کیا چیز سرد کرتی ہے
فرمایا، چپکے چپکے صدقہ اور صلہ ر حمی
عرض کیا۔ سب سے بڑی برائی کیا ہے
فرمایا ، بداخلاقی اور بخل
عرض کیا۔ سب سے بڑی اچھائی کیا ہے
فرمایا ، اچھے اخلاق ، تواضع اور صبر
عرض کیا۔ اللہ تعالی کے غصے سے بچنا چاہتا ہوں
فرمایا، لوگوں پر غصہ کرنا چھوڑ دو (ابن ماجہ)
0 Comments