Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi
لڑائی جھگڑا: اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو لڑائی جھگڑاسخت ناپسند ہے ۔ اس لیے مسلمان کو اس سے بچنا چاہیے۔ وہ گهر جو لڑائی جھگڑے اور فساد کا شکار ہوں ، سکون سے محروم ہوتےہیں . ارشاد باری تعالی ہے: اللہ تعالی فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ المائدہ ( 7 6 :5 ) جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں وہ لعنت کے مستحق ہیں اور ان کے لیے آخرت میں بہت برا ٹھکانہ ہے۔ ( الرعد،25) اسی طرح اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: سب سے ناپسندیدہ اللہ تعالی کو وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہے ۔ ( بخاری) منافق کی چار نشانیاں ہیں.( ان میں سے ایک ) جب جھگڑا کرے تو بد زبانی کرے۔(بخاری) جنت میں سخت خوا ور سخت گیر یعنی سخت مزاج اور جھگڑالو داخل نہ ہو گا . (ابوداود ) جوشخص ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ۔ (مسلم) حتی کہ مذاق میں بھی سگے بھائی کی طرف پستول، چاقو وغیرہ سے اشارہ کرنا، اسے ڈ رانا گناہ ہے۔ فرمایا جب دو مسلمان تلوار کے ساتھ ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں ۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قا تل کا جہنمی ہونا تو سمجھ میں آتا ہے مگر مقتول کا کیا معاملہ ہے۔ ارشاد فر مایا وہ بھی اپنے مسلمان ساتھی کو قتل کرنے کا حر یص تھا .( بخاری ومسلم) نر م مزاجی . اللہ تعالی اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ لوگ بے حد پسند ہیں جو نرم دل اور نرم خوہوں ،گفتگو کرتے ہوئے بہت نرم اور شائستہ ہوں ۔ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: بے شک اللہ تعالی نرم ہیں اور سا ر ے معاملات میں نرمی کو پسند فرما تے ہیں .( بخاری ومسلم) نرم خو،نر می برتنے والے اور آسانیا ں پیدا کرنے والے پر دوزخ کی آ گ حرام ہے.(ترمذ ی ) جو آدمی نرمی سے محروم کر دیا گیا وہ ہر قسم کی بھلا ئی سے محروم کردیا گیا .(مسلم) چوری چوری کرنا یعنی کسی کی چیز اس کی اجازت کے بغیر لینا ہر معاشرے میں ایک نا پسندیدہ فعل ہے.۔ اسلام میں تو یہ نہ صرف بہت بڑا جرم ہے بلکہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اس کی سزا بہت سخت ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے: چوری کرنے والے مرد اورعورت کے ہاتھ کاٹو .یہ بدلہ ہے اس کا جو انھوں نے کیا . اللہ کی طرف سے عذ ا ب ہے اور الله تعالی قوت و حکمت والا ہے.) المائدہ , 38 :5 ) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : لعنت کرے اللہ چور پر، چراتا ہے انڈےکو (یعنی معمولی چیز ) پھر کاٹا جاتا ہے اس کا ہاتھ اور چراتا ہے رسی کو ،پھر کاٹا جاتا ہے اس کا ہاتھ .( بخاری ومسلم) جہنم میں جانے والے پانچ قسم کے لوگ ہیں (ان میں سے ایک )وہ چور ہےجس کو جو چیز کھلی ملی اس کو چر ا لے ،چا ہے وہ حقیر ہی ہو . ( مسلم)Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi |
Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi |
Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi | Hadith لڑائی جھگڑا: : ارشاد باری تعالی ہے | Hadees Sharif | Urdu Stuff Daily |Collection of Urdu Hadees |Hadees in Urdu |Hadees nabvi |
0 Comments