Prophet Muhammad SAW Ahadees E Mubaraka in Urdu
Click Here
Prophet Muhammad SAW Ahadees E Mubaraka in Urdu |Hadees Sharif |Hadith|Etiquette in Dealing With Parents والدین کےساتھ سلوک کے آداب
والدین کےساتھ سلوک کے آداب
ویسے تو آپ کو ہر انسان کے ساتھ بہترین سلوک کرنا چاہیے مگر آپ کے والدین سب سے زیادہ اس بات کےمستحق ہیں کہ ان کے ساتھ سب سے اچھا اور بہترین سلوک کیا جائے ۔

ارشاد باری تعالی ہے:۔
اور یہ تو تمہارے پروردگار کا حتمی فیصلہ ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کی جائے اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے ر ہو. اور اگر ان میں سے ایک یہ د و نو ں تمہارے

سامنے بوڑھے ہو جائیں تو انھیں اف تک نہ کہنا اور نہ ہی انھیں جھڑ کنا اور ان کے ساتھ بات کرتے وقت ادب سے پیش آنا ۔ اور ان کے سامنے ادب و نیاز مندی کے ساتھ جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے میرے پروردگار ! جیسے انھوں نے مجھے محبت و شفقت کے ساتھ ننھا سا پالا

، ویسے ہیں تو، اپنی رحمت سے ، مجھے بھی تو فیق عطا فرما کہ میں بھی انھیں ، ان پر اپنے بچپن ہی کی طرح کے ضعف کے عالم میں،ا سی محبت و شفقت سے رکھ سکوں ‘‘ (سورة بنی اسرائیل ،24_23)

اللہ تعالی کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراو ۔ والدین کے ساتھ
احسان (کا سلوک ) کرو. ( النساء 176)
اللہ تعالی نے تم پر حرام کیا ہے، ماں باپ کے ساتھ بدسلوکی . (آل عمران - 137)

ان کو اف تک نہ ہوکہو ، نہ انھیں جھڑکیاں دو، ان سے ادب و احترام سے
بات کرنا ۔ (بنی اسرائیل ،23)

ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
آپ سے پوچھا گیا کون سا عمل اللہ تعالی کو زیادہ پیارا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز ادا کرنا ، پھر والدین سے نیکی کرنا ، پھر اللہ کی راہ میں
جہاد کرنا ۔( بخاری ،مسلم)

جسے یہ بات پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں کشادگی ہوتواسے چاہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک اور صلہ رحمی کیا کرے۔ (مسند احمد)

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تم کو سب سے بڑے کبیرہ گناہ نہ بتلا دوں؟
صحابہ نے عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ارشاد فر مایا اللہ تعالی کے ساتھ کسی کوشریک بنانا ، 2- والدین کی نافرمانی( ان کا حکم نہ ماننا ) ( بخاری ،مسلم)

فرمایا کہ بڑےگناہوں میں سے ( ایک بڑا گناہ) آدمی کا اپنے والدین کو گالی دینا ہے صحابہ نے کہا کیا آدمی اپنے والدین کو گالی دیتا ہے، فرمایا ہاں ، یہ کسی آدمی کے باپ کو گالی دے اور وہ جوابا اس کے باپ کو ،اس طرح یہ کسی کی ماں کو گالی دےاور وہ اس کی
ماں کو. ( بخاری ،مسلم)

والدین کا نافرمان جنت میں نہ جاے گا .( النسائی)
چنانچہ دل و جان سے والدین ( دادا، دادی، نانا، نانی، ساس ، سسر اور اساتذہ بھی والدین میں شمار ہوتے ہیں ) کی اطاعت کریں ۔ خوش دلی سے ان کاحکم ما نیں ۔ ان کے مطالبات ( جو دین کے خلاف نہ ہو) خوشی خوشی پو رے کریں .
Prophet Muhammad SAW Ahadees E Mubaraka in Urdu |Hadees Sharif |Hadith|Etiquette in Dealing With Parents والدین کےساتھ سلوک کے آداب |

0 Comments