Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertise

PROMISE IN ISLAM | اسلام میں وعدہ کی اہمیت |Urdu Stuff Daily

 

PROMISE IN ISLAM |  اسلام میں وعدہ کی اہمیت |Urdu Stuff Daily
PROMISE IN ISLAM |  اسلام میں وعدہ کی اہمیت |Urdu Stuff Daily


It is important for everyone to keep their promises. Either the promise is not kept or it is broken, then it should be fulfilled in any case. Breaking the promise is a great sin.

وعدہ.

ہرفردکےلیےضروری ہےکہ وہ اپنےوعدےکو پورا کرے۔ یا تو وعدہ کیا ہی نہ جائے اورا گرکیا جائے تواسےہر صورت میں پورا کیا جائے .وعدہ خلافی بہت بڑا گناہ ہے۔

چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے: 

 تم وعدے کو پورا کرو۔ بے شک وعدے کے متعلق پوچھا جائے گا۔ (الاسراء)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

  منافق کی تین نشانیاں ہیں:

 1- جب بات کرے تو جھوٹ بولے.

 2- جب  وعدہ کرےتوپورا     نہ کرے.

3- جب اس کے پاس امانت رکھی جاے تو خیانت کرے ۔ ( بخاری ومسلم)

منافقت سے مرادایساایمان ہے جس میں کھوٹ ہو یعنی جو خالص نہ ہو۔


معاہدہ .

اسی طرح اللہ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو اپنے عہد اور معاہدے کی پابندی کر نے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:

 اےایمان لانےوالو، تم معاہدوں کی پابندی کرو.(المائد ه) 

 اور اللہ بدعہدوں کو پسند نہیں کرتا۔ ( الا نفال - 58)

  عہد کی پابندی کرو، بے شک عہد کے بارے میں تم کو جواب دہی کرنا ہوگی۔(بنی اسرائیل- 34) 

اللہ تعالی کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

 " جس کوعہد کا پاس نہیں اس کے پاس دین نہیں ‘‘         

 حضورصلی اللہ علیہ وسلم نےو عدہ  خلافی کونفاق قرار دیا ہے ۔ (بخاری، مسلم ) 

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ الله تعالی فرماتے ہیں کہ   تین آ دمی جن سے

قیامت کےروزمیراجھگڑاہوگا۔ ایک وہ شحص جس نے میرا نام لے کر کوئی معاہدہ کیا پھر اس عہد کوتوڑڈالا.(بخاری)



وعده هایشان برای همه مهم است. یا قول عمل نشده و یا شکسته نشده است ، پس باید در هر صورت تحقق یابد. عهد شکنی گناه بزرگی است.

Post a Comment

0 Comments

close