|Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff DailyClick Hereاے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
طعنہ زنی:
ارشاد باری تعالی ہے :
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. گناه
والا كام ایمان کے بعد بہت برا ہے۔ جس نے توبہ نہ کی پس وہی ظالم ہے۔ (الحجرات)
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
طعنہ مارنے والے ،غیب جو کے لے ہلا کت ہے۔ (همز ہ 1)
تباہی ہر اس شخص کے لیے جو (منہ درمنہ ) لوگوں پرطعن کرے اور( پیٹھ پیچھے ) برائیاںکرنے کا خوگر ہے۔ (همز ہ )
اللہ تعالی اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب یہ بہت گھٹیا حرکت ہے کہ آپ کسی کو اس کے سامنے برا بھلا کہیں ، طعنے دیں اور شرمندہ کریں۔ اس لیے
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا:
مو من طعنہ دینے والا ہوتا ہے نہ لعنت کرنے وا لا ، نہ فحش بکنے والا اور نہ زبان دراز .
(ترمذ ی )
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
طعنہ دینے والا، لعنت کرنے وا لا ،فحش گواور زبان در از مومن نہیں ۔ (ترمذ ی )
مومن پرلعنت کرنا کے اس کے قتل کی مانند ہے۔ (بخاری)
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
جوشخص کسی مسلمان کو فا سق یا کافر کہے اور درحقیقت و ہ فا سق یا کا فر نہ ہوتو خود کہنے وا لا
فا سق اور کافر ہو جائے گا۔ (بخاری)
لہذا آپ اپنے کسی دوست کو کبھی برابھلا نہ کہیں ، نہ طعنے دیں ۔
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
فحش گو ئی :
ایک مسلمان کے لیےیہ جا ئزنہیں کہ وہ فحش کلامی کرے ،کسی کو گالی دے یا بے حیائی کی باتیں کرے۔ اسی لیے اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مو من کو گالی دینا گناہ اور اس کوقتل کرنا کفر ہے۔ (بخاری، مسلم)
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
اللہ تعالی اس شخص سے بغض رکھتا ہے جو زبان سے بے حیائی کی بات نکالتا ہے اوربدزبانی کرتا ہے ۔ (ترمذی)
اللہ تعالی فحش بکنے والے اور بے ہودہ کلا م کرنے والے کودشمن رکھتا ہے ۔ (ترمذی)
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
ذرا سوچیں جس شخص کا اللہ تعالی دشمن ہو تو قیامت کے روز اس کا کیا حال ہوگا ۔
گالیاں دینے والا یعنی فحش بکنے وا لا جہنم میں جائے گا۔ (مسلم)
خدا کی نظر میں بد ترین آدمی قیامت کے روز وہ ہوگا جس کی بدزبانی اور فحش کلامی کی وجہ سے لوگ اس سے ملنا چھوڑ دیں - (بخاری، مسلم)
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
دو شخص جب گا لی گلوچ کریں تو دونوں کا گناہ اس پر ہوگا جو پہل کرے گا جب تک
مظلوم ز یادتی نہ کرے۔ ( حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم)
لہذا ہر صورت میں گالی گلوچ سے بچیں یہ بہت بڑا گناہ ہے۔
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
ز ما نے کو برا مت کہو،اس لے کے اللہ تعالی خودز ما نہ ہے۔(مسلم )
مثلا ایسا ہرگز نہ کہیں کہ" کیسا برا ز ما نہ آ یا گیا ہے"۔
اے ایمان والو- اور مت طعنہ دو اور دوسرے کو برے لقب سے مت پکار و. |Hadees nabvi |Sahih Muslim Hadith |Urdu Stuff Daily |
اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہوا اور بخار (بیماری) کو گالی دینے سے منع فرمایا
ہے۔ (مسلم ، ترمذی)
0 Comments