The importance of relationships | Hadith |Hadees Sharif
Click Here
The importance of relationships | Hadith |Hadees Sharif |Hadees in Urdu|Hadees nabvi |Urdu Stuff Daily رشتہ دارو ں کے ہم پر بہت سے حقوق ہیں
تعلقات :
اللہ تعالی اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب باہمی تعلقات اور رشتہ داری کی اہمیت بہت زیاد ہے ۔ رشتہ دارو ں کے ہم پر بہت سے حقوق ہیں ۔ اسی لیے ارشاد باری تعالی ہے:

اور رشتہ داروں اور قرابت کے تعلقات کو بگاڑنے سے پرہیز کرو (آل عمران - 1)
آپس کے معاملا ت میں فیاضی نہ بھولو.( البقرہ - 227)

اللہ سے ڈرو اوراپنے آپس کے تعلقات کی اصلاح کرو. (الا نفال - 1)
الله تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو ۔ آپس میں جھگڑ ا نہ کرو۔
صبر کرو۔ بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ (الا نفال - 46)

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں زمین میں فساد کرنے والوں اورقطع رحم کر نے والوں پر
لعنت فرمائی ہے ۔ ( سورۃمحمد )
تم برائی /بدی کو اس نیکی سے دفع کرو جو بہترین ہو (السجدہ - 34)

اسی طرح محبوب خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
رشتہ داری کو توڑ نے والا شخص جنت میں نہ جاے گا . ( مسلم)
رشتہ داروں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا ۔ ( بخاری، مسلم)

قطع رحمی کر نے والا جنت میں د ا خل نہ ہوگا ( بخاری،مسلم)
مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو تین راتوں سے زیادہ چھوڑ ے کے دونوں
آپس میں ملیں اور ایک اس طرف منہ موڑ لے اور دوسرا اس طرف ،ان میں سے بہتر
وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔ (بخاری، مسلم)

کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو تین دن سے زیادہ چھوڑے۔ جس
نے تین دن سے زیادہ چھوڑا اور اسی حالت میں مر گیا تو وہ آ گ میں جائے گا۔( ابود او د ) جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہواسے صلہ رحمی کرنی چاہیے۔ (بخاری)

وہ شخص صلہ رحمی کرنے والا نہیں جو احسان کے بدلے احسان کرتا ہے۔ بلکہ اصل صلہ رحمی کرنے وا لا وہ ہے جب اس سے قطع رحمی کی جا ے تو وہ صلہ رحمی کرے .(بخاری)
قطع تعلق کر نے والے رشتہ داروں کے ساتھ تم اپنے تعلقات جوڑ و، جنت مل جا ے گی۔ (احمد)

صلہ رحمی کرنے والا جنت میں داخل ہوگا.(بخاری)
جسے یہ بات پسند ہو کہ اس کا رزق فراخ ہو اورعمر دراز ہو تو اسے صلہ رحمی کر نی
چاہیے۔ (بخاری)
جو بندہ معاف کردیتا ہے اللہ اس کی عزت بڑھاتا ہے۔ (مسلم)

صلہ رحمی سے مراد خونی رشتوں کو جوڑنا ہے۔ اورقطع رحمی سے مراد خونی رشتوں کو توڑنا ہے۔ یہ رشتے جبھی جڑ یں گے جب ہم ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے۔ اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان رشتوں کو جوڑنے کا بار بار حکم دیا ہے اور ان کو
تو ڑ نے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔

قطع رحمی سے ہرصورت بچیں .چھوٹی موٹی باتوں کوانا کا مسئلہ نہ بنایا جائے ۔ان کو معاف کرکے اللہ کی رضا اور جنت حاصل کی جائے .اللہ تعالی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اچھا سلوک کرنے والے کے لیے جنت کا و عد ہ فرمایا ہے۔ اسی طرح دوست احباب کے ساتھ بھی اچھا سلوک کیا جائے۔

The importance of relationships | Hadith |Hadees Sharif |Hadees in Urdu|Hadees nabvi |Urdu Stuff Daily رشتہ دارو ں کے ہم پر بہت سے حقوق ہیں |

0 Comments