Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
پڑوسی کےحقوق
اللہ تعالی کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
جو آدمی اللہ تعالی اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے پس و ہ
پڑوسی پر احسان
کرے۔(بخاری ،مسلم)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
جب تم سالن پکاو تو زیادہ پانی ڈال لیا کرو اور اپنے پڑوسی کا خیال رکھو۔ (مسلم)
وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھا ے اور اس کا پڑ و سی جواس کے پہلو میں رہتا ہے،بھو کا ر ہے۔ (مشکوة)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
خدا کی قسم وہ ا یمان نہیں رکھتا، جس کا پڑ و سی اس کی تکلیفوں (ہاتھ، ز بان) سے محفوظ نہ
ر ہے۔ (بخاری ،مسلم)
وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جس کا ہمسا یہ اس کے مکر و فساد سے محفو ظ نہیں ہے۔ (مسلم)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
پس جو شخص اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے پس وہ پڑوسی کوا یذانہ
دے۔(بخاری ،مسلم)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
اسلام میں پڑوسیوں کے بہت حقوق ہیں .آپ کے ہاتھ اور زبان سے آپ کے کسی پڑوسی کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے۔ بدلہ لینے کی بجائے ان کی زیاد تی کو معاف کر دیں۔ ان کی ہر طرح سے مدد کریں ۔ ان کے ساتھ بہترین سلوک کریں۔ ان کو تحائف دیں ۔ ان کو آپ سے سکون اور راحت ملے۔
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
صفائی اور پاکیزگی:
کسی بھی مذہب نے صفائی اور پاکیزگی کو اتنی اہمیت نہیں دی جتنی اسلام نے دی ہے۔
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ :
طہارت ( پاکیزگی) نصف ایمان ہے (مسلم)
مومن نا پاک نہیں ہوتا۔ (بخاری)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
اسلام کی بنیاد اللہ تعالی نے صفائی اور پاکیزگی پر رکھی ہے ۔ صرف وہی لوگ جنت میں
داخل ہوں گے جو صاف ستھرے اور پاکیزہ ہوں گے۔ (مشکوة)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
تمھارے جسم کا بھی تم پر حق ہے۔ (بخاری)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
ایک مومن پر فرض ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بارغسل کرے۔ (بخاری ،مسلم)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
جو نماز جمعہ کے لیے آئے ،اسے چاہیے کہ وہ اچھی طر ح غسل کر کے پاک ہو ، بالوں کو
تیل لگائے اور خوشبولگا ہے۔ اگر اس کے پاس خوشبو نہیں تو اپنی بیوی سے ادها ر لے
لے (مشکوة)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
نبی پا ک صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :
اگر میں مشکل نہ سمجھتاتو میں حکم دیتا کہ ہر نماز سے پہلے مسواک کی جائے۔ (بخاری ،مسلم)
مسواک کے بعد نماز پڑ ھنے کا ثواب عام نماز سے دو گنا ہے۔ (بیہقی )
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نہ صرف ہر نماز سے پہلے مسواک کرتے بلکہ آپ کا معمول تھا کہ
جب نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کرتے ۔ ( بخاری، مسلم)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
پیشاب کی چھینٹو ں سے نہ بچنے پر عذاب دیا جاتا ہے (بخاری)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
تم میں کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں جو بہتا ہوا نہ ہو، پیشاب نہ کر ے۔ (بخاری)
بہتر یہ ہے کہ چلتے ہوئے پانی میں بھی پیشاب نہ کیا جائے ۔ پیشاب کرتے وقت منہ اور پشت قبلہ کی طرف نہ ہو۔
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
جب تم میں سے کوئی پاخانے کے لیے جائے تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرے ،اور نہ ہی اس کی طرف پشت کر ے .(بخاری)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
" دائیں ہاتھ سے استنجا کر نے ، صفائی کرتے وقت تین سے کم ڈ هیلے استعمال کرنے اور ہڈ ی اور گوبر سے صفائی کرنے سے منع فرمایا “(مسلم)
Neighbor's rights in Islam | Cleanliness and purity in Islam | Hadith |Hadees Sharif |Collection of Urdu Hadees |Urdu Stuff Daily |
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
پا نچ چیز یں فطرت ہیں .ختنہ کرا نا ، زیر ناف بال صاف کرنا ، بغلوں کے بال صاف کرنا ،مونچھوں کو چھو ٹا کر نا ، اور نا خن کا ٹنا ۔ (بخاری)
0 Comments